Lecture 01 - Muqadma Qur'an - مقدمہ قرآن
یوٹیوب پر دیکھیں ←
امت کو قرآن سے جوڑنے کی ایک کوشش
فَلَا تُطِعِ ٱلْكَٰفِرِينَ وَجَٰهِدْهُم بِهِۦ جِهَادًۭا كَبِيرًۭا
پس آپ کافروں کا کہنا نہ مانیں اور قرآن کے ذریعے ان سے پوری طاقت سے بڑا جہاد کریں
قرآنِ مجید کو پڑھنا، سمجھنا، اس پر عمل کرنا اور اس کا پیغام دوسروں تک پہنچانا۔
سورۃ الفرقان — ۲۵:۵۲
وَجَٰهِدْهُم بِهِۦ جِهَادًۭا كَبِيرًۭا
یہ نام سورۃ الفرقان کی آیت ۵۲ سے لیا گیا ہے، جس میں قرآن کے ذریعے بڑا جہاد کرنے کا حکم ہے۔ یہ علم، دلیل اور دعوت کا جہاد ہے: قرآن کو سمجھنا، اس کی روشنی میں زندگی گزارنا اور اس کا پیغام دوسروں تک پہنچانا۔
مزید تعارف ←وَلَقَدْ يَسَّرْنَا ٱلْقُرْءَانَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِن مُّدَّكِرٍۢ
اور بیشک ہم نے قرآن کو سمجھنے کے لیے آسان کر دیا ہے۔ پس کیا کوئی نصیحت حاصل کرنے والا ہے؟